محبت تو یہ ہے کہ کوئی احساس دلائے بنا آپ کے درد کو سمیٹ لے، آپ کی کمزوریوں کو ڈھانپ لے، اس میں نہ کوئی وعدے ہوں نہ انتظار۔۔ اس میں کچھ طلب کرنے کی نوبت نہ آئے وگرنہ محض رابطے میں رہنا، گفتگو میں محبت کے بلند و بانگ دعوے کرنا زبان کا چسکا تو ہو سکتا ہے محبت ہرگز نہیں۔
Related Posts
Azlan Thoughts – Part 52
بیٹی کا حق: غیرت یا منافقت؟ ہم بیٹی کو قتل…
Azlan Thoughts – Part 51
میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ مجھ سے جڑے لوگ…