Skip to content

Azlan Thoughts – Part 36

  • by

سچی بات نا کبھی کبھی دل میں ہی دبا لینی چاہئیے، سامنے والے کا بھلا سوچتے سوچتے ہم اُس کو خود سے ہی خفا کر لیتے ہیں، بدگمان کر لیتے ہیں جبکہ اپنے تو صرف پیار مانگتے ہیں نا اُن کو کسی کا احسان یا مدد نہیں چاہئیے ہوتی۔ ھم اُن پر احسان دھرتے دھرتے پیار کھو دیتے ہیں!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *