Skip to content

Azlan Thoughts – Part 49

ہر رشتہ، ہر مان، ہر امید ٹوٹنے پر صبر آ جاتا ہے۔ لیکن زندگی میں ایک تعلق ضرور ہوتا ہے جس کے ٹوٹنے پر آپ بس pretend کرتے رہتے ہیں کہ سب ٹھیک ہے۔ لیکن آپ کے اندر صرف ٹوٹ پھوٹ ہوتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *