کسی کو خود سے بیزار کروانے کے طریقے: وقت سے پہلے reply کریں ۔ چوبیس گھنٹے میسر رہیں ۔ اُس شخص کے ساتھ دل و جاں سے مخلص رہیں ، اُسے احساس دلائیں کہ وہ بہت خاص ہے ، اُسے بتائیں کہ اب آپ اُس کے بنا رہ نہیں سکتے ، یہ لیجئے ، آپ کو آسمان پر چڑھا کر چند دنوں میں زمین پر پٹخنے والا شخص تیار ہے ۔
Related Posts
Azlan Thoughts – Part 52
بیٹی کا حق: غیرت یا منافقت؟ ہم بیٹی کو قتل…
Azlan Thoughts – Part 51
میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ مجھ سے جڑے لوگ…