Skip to content

Azlan Thoughts – Part 23

  • by

اللہ کے وعدے سچے ہیں بس ہمارا ہی توکل نہیں ہے ہم بھروسہ ہی نہیں کرتے ، یقین ہی نہیں کرتے اس ذات پر ، اپنی قسمت کو اللہ پر چھوڑ دیا کریں ، اس لیے نہیں کہ وہ بہتر کریگا بلکہ اس لئے کے اللہ سے بہتر کوئی کر ہی نہیں سکتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *