Skip to content

Azlan Thoughts – Part 25

میں نے دنیا میں صرف اپنی ماں کو اپنی خوشی پر مجھ سے زیادہ خوش اور میرے غم میں مجھ سے زیادہ غمگین اور میری تکلیف پہ مجھ سے زیادہ بے چین ہوتے دیکھا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *