Skip to content

Azlan Thoughts – Part 45

  • by

کردار کی بلندی میں یہ بات بھی شامل ہے کہ آپ لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں اور انہیں یوں ظاہر کریں کہ آپ اُن کا کوئی عیب جانتے ہی نہیں، یہی اصل اخلاقی عظمت ہے!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *