Skip to content

Azlan Thoughts – Part 5

بڑوں کا احترام سیکھاتے سیکھاتے ہمارے والدین یہ بھول ہی گئے کہ حقوق العباد میں بچوں کے حقوق بھی شامل ہیں، ان کو کون بتائے کہ کچھ بڑے عزت کے قابل نہیں ہوتے ان کی زبان میں کڑواہٹ کے سوا کچھ نہیں ہوتا چاہے آپ کچھ بھی کر لو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *