بعض لوگوں کی جگہ ہمارے دل میں صرف اس لئے رہ جاتی ہے کہ ہم کبھی ان کی جگہ کسی کو لینے میں نہیں دیتے پر ایسا کرنے والے دکھ اٹھاتے ہیں یہ تو شاید ایسا ہی ہے کہ آپ ایسے شخص کے لیے سیٹ بک کروا لیں جس کو آپکے ساتھ کبھی سفر کرنا ہی نہیں۔
Azlan Thoughts – Part 50
Related Posts
Azlan Thoughts – Part 52
بیٹی کا حق: غیرت یا منافقت؟ ہم بیٹی کو قتل…
Azlan Thoughts – Part 51
میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ مجھ سے جڑے لوگ…