Sorry
|
The reason behind every sorry of mine is never wanting to lose you.
کبھی کبھی معافی غلطی کی وجہ سے نہیں، رشتے کی اہمیت کی وجہ سے مانگی جاتی ہے۔
کچھ لوگ دل کے اتنے قریب ہوتے ہیں کہ انہیں کھونے کا خیال بھی انسان کو خاموش کر دیتا ہے۔
اور پھر انسان انا نہیں، اپنا پن بچانے کی کوشش کرتا ہے۔