Skip to content

اور تمھارا رب تو تمھارے دل |

اور تمھارا رب تو تمھارے دل |

Category: Azwa Writes

اور تمھارا رب تو تمھارے دل سے نکلی ہر پکار کو سن لیتا ہے


بس کبھی دعا قبول ہونے میں وقت لگتا ہے،
کبھی جواب خاموشی میں ملتا ہے،
کبھی راستہ بدل جاتا ہے مگر رحمت نہیں بدلتی۔
جو آنسو زبان نہ کہہ سکے، وہ بھی اُس تک پہنچتے ہیں،
اور جو دل سچائی سے مانگے، اُس کے لئے تقدیر کے دروازے بھی کھل جاتے ہیں۔

09 Jun, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *