مُحبّت اُسے کہتے ہیں جو ہمارے
ماں باپ ہم سے کرتے ہیں،
باقی دنیا کی اکثر محبتیں شرطوں، ضرورتوں اور وقت کے ساتھ بدل جاتی ہیں، مگر ماں باپ کی محبت وہ سایہ ہے جو اولاد کی خوشی میں خوش اور اس کے غم میں غمگین رہتا ہے۔ ان کی دعائیں وہ سرمایہ ہیں جو زندگی کے ہر موڑ پر انسان کے کام آتا ہے۔