Skip to content

وہ ہنستی ہیں حالانکہ|

وہ ہنستی ہیں حالانکہ|

Category: Lafzlines

ایک عربی کہاوت ہے کہ !
وہ ہنستی ہیں حالانکہ ؛ اُن کے دل میں ارمانوں کا جنازہ پڑا ہوا ہوتا ہے ، یہی مضبوط ترین اور حسین ترین عورتوں کی نشانی ہوتی ہے !


وہ اپنے دکھوں کا شور دنیا کو سنانے کے بجائے خاموشی کو اوڑھ لیتی ہیں،
آنکھوں میں نمی لیے بھی دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ بانٹتی ہیں،
اور جب زندگی اُن کے صبر کا امتحان لیتی ہے تو وہ ٹوٹ کر بکھرتی نہیں بلکہ سنور کر مزید مضبوط ہو جاتی ہیں۔
کچھ عورتیں اپنی خاموشی میں وہ درد چھپا لیتی ہیں جسے بیان کرنے کے لیے لفظ بھی ناکافی ہوتے ہیں۔

08 Jun, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *