Skip to content

گھٹیا پن |

گھٹیا پن |

Category: Azlan thoughts

لڑائی جھگڑے میں
سامنے والے سے جیتنے کے لیے
وہ پوشیدہ باتیں اچھالنا،
جو اس نے کسی نازک لمحے میں تھک کر
آپ کو بتائی ہوں، گھٹیا پن کا اخیر درجہ ہے۔

10 Jun, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *