Skip to content

جب مخلص شخص میسر ہو تو

جب مخلص شخص میسر ہو تو

Category: Azwa Writes

جب مخلص شخص میسر ہو تو
دنیا ٹھکرانے میں کیا حرج ہے۔

جو ساتھ دے، سکون دے،
اور تمہیں خود سے دور نہ کرے،
ایسے لوگوں کی قدر کرنی چاہیے
کیونکہ ہر تعلق نصیب میں بار بار نہیں آتا۔

10 Jun, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *