Skip to content

“أنتَ الحياة”

“أنتَ الحياة”

Category: Lafzlines

تمہیں پتہ ہے “أنتَ الحياة” کا مطلب؟ اس کا مطلب ہے: تم زندگی ہو۔

میری زندگی؟ پتہ ہے زندگی کسے کہتے ہیں؟ سانس لینے کو؟

نہیں… تمہاری آواز کو، تمہاری دید کو، تمہاری مسکراہٹ کو، تمہاری موجودگی کو۔

زندگی صرف سانسوں کا چلنا نہیں ہوتی، زندگی وہ ہوتی ہے جس کے خیال سے مسکراہٹ آ جائے، جس کی موجودگی وقت کو خوبصورت بنا دے، اور جس کی کمی ہر ہجوم میں تنہائی محسوس کرا دے۔

تم ہو… “اَنتَ الحَیاة” یعنی میری زندگی کی سب سے خوبصورت تعبیر۔ ✨

06 Jun, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *