وہ احساس ہی کیا جو دلایا جائے،
اصل احساس تو وہ ہوتا ہے جو خاموشی میں بھی محسوس ہو جائے۔
جو لفظوں کا محتاج نہ ہو، جو فاصلے بڑھنے پر بھی کم نہ ہو، جو وقت کے ساتھ بدلنے کے بجائے اور گہرا ہو جائے، اور جس کی موجودگی دل کو سکون دے، چاہے وہ سامنے نہ بھی ہو۔