Skip to content

Category: Lafzlines

ضروری نہیں کہ کسی چیز کا مل جانا ہی دُعا کی قبولیت ہو، بلکہ بعض اوقات کسی چیز کا دُور ہو جانا بھی دُعا کی قبولیت ہوتی ہے۔
کیونکہ ہم اپنی خواہشوں کو دیکھتے ہیں، جبکہ اللہ تعالیٰ ہمارے انجام، ہماری بھلائی اور ہمارے نصیب کو جانتے ہیں۔ بعض دعائیں ہمیں وہ عطا کر دیتی ہیں جو ہم مانگتے ہیں، اور بعض دعائیں ہمیں اُس چیز سے بچا لیتی ہیں جو ہمارے لیے نقصان دہ ہوتی ہے۔ اسی لیے ہر حال میں اللہ کے فیصلوں پر بھروسہ رکھنا چاہیے، کیونکہ اُس کی حکمت ہماری سوچ سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔

06 Jun, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *