Skip to content

Munafiq

Munafiq

Category: Lafzlines

منافقت سے بہتر ہے کے تم کافر مر جاؤ، کیونکہ جہنم میں کافر کا درجہ منافق سے بہتر ہے۔

کافر اپنے انکار پر پہچانا جاتا ہے،
مگر منافق سچ کا لباس پہن کر جھوٹ بیچتا ہے۔
وہ دشمن سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے،
کیونکہ اس کی زبان وفا اور دل میں فریب ہوتا ہے۔
منافقت صرف ایک گناہ نہیں،
یہ کردار کی وہ پستی ہے جسے قرآن نے جہنم کے سب سے نچلے درجے سے تعبیر کیا ہے۔

06 Jun, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *