Skip to content

ماں

ماں

Category: Azwa Writes

|

خوبصورتی کی انتہا دیکھی جب میں نے ہنستی ہوئی اپنی ماں دیکھی۔

نہ چاند میں وہ روشنی دیکھی،
نہ پھولوں میں وہ نزاکت دیکھی،
جو سکون ماں کے چہرے پر ایک مسکراہٹ میں نظر آتا ہے۔
دنیا کی ہر خوبصورتی ایک طرف،
اور ماں کے ہنستے ہوئے چہرے کی چمک ایک طرف۔❤️

06 Jun, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *