جن کو بنا مانگے ہی مل گئیں منزلیں
انہیں کیا خبر کہ دُعائیں کتنا صبر مانگتی ہیں
کچھ خواب برسوں کی عبادت کے بعد حقیقت بنتے ہیں،
کچھ راستے آنسوؤں اور آزمائشوں سے گزر کر آسان ہوتے ہیں۔
ہر تاخیر محرومی نہیں ہوتی،
بعض اوقات اللہ بہترین وقت پر وہ عطا کرتا ہے جس کے لیے دل مدتوں سے دعاگو ہوتا ہے۔