Skip to content

Category: Lafzlines

میرا اللہ کہتا ہے!
اگر میں اپنے بندے کو بتا دوں کہ میں نماز میں کیا دیتا ہوں، تو وہ کبھی سلام نہیں پھیرے گا۔
نماز صرف الفاظ کا نام نہیں، یہ بندے اور رب کے درمیان محبت کی وہ گفتگو ہے جس میں سکون بھی ہے، رحمت بھی، بخشش بھی ہے اور قربت بھی۔ کبھی سجدوں کی حقیقت دل پر اتر جائے، تو انسان دنیا کی ہر تھکن بھول جائے۔

06 Jun, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *